-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 0
Expand file tree
/
Copy pathchannel_posts.txt
More file actions
396 lines (394 loc) · 23.1 KB
/
Copy pathchannel_posts.txt
File metadata and controls
396 lines (394 loc) · 23.1 KB
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
391
392
393
394
395
396
474K followers
------------------------------
سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں
------------------------------
سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں
------------------------------
عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر
------------------------------
عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر
------------------------------
ایک بات پوچھنی تھی
شادی گھر والے خود کرواتے ہیں یا کہنا پڑتا ہے کہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں
------------------------------
ایک بات پوچھنی تھی
شادی گھر والے خود کرواتے ہیں یا کہنا پڑتا ہے کہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں
------------------------------
جدید تحقیق کے مطابق
شوہر اگر بیوی کو پاگل عورت کے بجائے پاگل لڑکی بولے تو
وہ ناراض ہونے کے بجائے خوش ہو گی
------------------------------
جدید تحقیق کے مطابق
شوہر اگر بیوی کو پاگل عورت کے بجائے پاگل لڑکی بولے تو
وہ ناراض ہونے کے بجائے خوش ہو گی
------------------------------
دوکاندار: میڈم آپ کو پاؤں دبانے کی مشین چاہئے
میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے
------------------------------
دوکاندار: میڈم آپ کو پاؤں دبانے کی مشین چاہئے
میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے
------------------------------
رشتہ_دار: اور کیا چل رہا ہے؟
میں : سانس چل رہی ہے، روک دوں کیا
------------------------------
رشتہ_دار: اور کیا چل رہا ہے؟
میں : سانس چل رہی ہے، روک دوں کیا
------------------------------
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں
تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں
------------------------------
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں
تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں
------------------------------
استاد: (شاگرد سے) تمہارا تعلق کس خاندان سے ہے؟ شاگرد: جناب! میرا تعلق جانوروں کے خاندان سے ہے۔ استاد: (حیرت سے) وہ کیسے؟ شاگرد: جناب! وہ اس طرح کہ ابو مجھے الو کہتے ہیں تو امی گدھا کہتی ہیں جبکہ دادا جان کہتے ہیں کہ میرا بیٹا شیر ہے شیر۔

مرشد!!!!!
اماں نوں سمجھا لو
مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وافائی
بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پچھے ،،،، پنکھے کے اوپر
انسان ہوں چھپکلی نہیں
------------------------------
مرشد!!!!!
اماں نوں سمجھا لو
مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وافائی
بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پچھے ،،،، پنکھے کے اوپر
انسان ہوں چھپکلی نہیں
------------------------------
انتباہِ ہنسی
کچھ ممبرز کا فرمان ہے:
“ایڈمن! پوسٹس کم کیوں؟
ہمیں روزانہ 24 پوسٹس چاہئیں،
وہ بھی بغیر سانس لیے!”
عرض یہ ہے کہ
ہم کم پوسٹس اس لیے بھیجتے ہیں
کہ
موبائل بخار میں نہ جائے
نوٹیفکیشن خودکشی نہ کریں
اور
گھر والے چین سے سونے دیں
جو ممبرز زیادہ پوسٹس کے عاشق ہیں
براہِ کرم
اس چینل کو
, ہنسی کا بازار
بار بار فالو کریں
موبائل چارجر کے ساتھ رکھیں
اور
ہنسنے کی پریکٹس پہلے سے کریں
اور ہاں…
اگر پھر بھی مزا نہ آئے
تو
ایڈمن کو نہیں
اپنی قسمت کو الزام دیں
https://whatsapp.com/channel/0029VbBoMxNEQIaxNKaW0M3u

دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا
جو لڑکی کو دیکھ کر لڑکوں کو شروع ہو جاتی ہے
------------------------------
دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا
جو لڑکی کو دیکھ کر لڑکوں کو شروع ہو جاتی ہے
------------------------------
ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"
------------------------------
ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"
------------------------------
سوال حل کرو :
استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50 روپے انعام۔
شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، حل کرو سر۔
استاد : یہ لو 50 روپے اور تم حل کرو۔
شاگرد : 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا سر درمیان والی بظخ جھوٹ بول رہی تھی

ماشاءاللہ ماشاءاللہ......
کچھ نہیں آپ لوگ اپنا کام کریں.....
مجھ سے فرنٹ کیمرہ آن ہو گیا تھا........
------------------------------
ماشاءاللہ ماشاءاللہ......
کچھ نہیں آپ لوگ اپنا کام کریں.....
مجھ سے فرنٹ کیمرہ آن ہو گیا تھا........
------------------------------
مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں
کبھی سائیڈ پے لے جاکے
ان کی سروس کی ہے
------------------------------
مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں
کبھی سائیڈ پے لے جاکے
ان کی سروس کی ہے
------------------------------
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کاایک بال سفید ہوجاتا ہے۔ بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
------------------------------
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کاایک بال سفید ہوجاتا ہے۔ بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
------------------------------
ڈاکٹر: آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹے....؟
مریض: جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی...
ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کر دیتے...
مریض: جناب وہی تو کیا تھا......

ایک شوہر اپنی جیب میں اپنی بیوی کی تصویر کیوں رکھتا ہے؟؟؟؟
کیونکہ جب کبھی وہ کسی مصیبت میں ہوتا ہے، وہ اپنی بیوی کی تصویر کو دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہ اگر میں اسکو فیس کرسکتا ہوں تو میں ہر مصیبت کو فیس کر سکتا ہوں

پپو نے جعلی نوٹ بنایا اور قائداعظم کی تصویر لگانا بھول گیا...
دکاندار: اسکی تو ٹوپی نہیں ہے...
پپو: یہ قائد اعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے....
------------------------------
پپو نے جعلی نوٹ بنایا اور قائداعظم کی تصویر لگانا بھول گیا...
دکاندار: اسکی تو ٹوپی نہیں ہے...
پپو: یہ قائد اعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے....
------------------------------
دو عورتوں کو بیس سال کی سزا ملی بیس سال ایک ساتھ جیل میں گزارنے کے بعد جب دونوں رہا ہوئیں تو دونوں نے مسکراتے ہوئے کہا چلو اب باقی باتیں گھر پہنچ کر کرتے ہیں ....

دوست دوسرے دوست سے: میاں بیوی گاڑھی کے دو پہیے ہیں...
دوسرا دوست: کوئی ہمارے گھر والوں سے پوچھے کہ ہم سے کب تک ون ویلنگ کروانی ہے...
------------------------------
دوست دوسرے دوست سے: میاں بیوی گاڑھی کے دو پہیے ہیں...
دوسرا دوست: کوئی ہمارے گھر والوں سے پوچھے کہ ہم سے کب تک ون ویلنگ کروانی ہے...
------------------------------
بجلی جا نہیں رہی بلکہ کبھی کبھی آجاتی ہے
مثبت سوچیں اور خوش رہیں
------------------------------
بجلی جا نہیں رہی بلکہ کبھی کبھی آجاتی ہے
مثبت سوچیں اور خوش رہیں
------------------------------
جن : کیا حکم ہے میرے آقا
سٹوڈنٹ : میرے پیپر تم دے دو
جن : حکم کریں آقا بکواس نہ کریں
------------------------------
جن : کیا حکم ہے میرے آقا
سٹوڈنٹ : میرے پیپر تم دے دو
جن : حکم کریں آقا بکواس نہ کریں
------------------------------
چور تو چوری کر کے مان جاۓ گا
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کبھی نہیں
مانے گا وہ خراٹے مارتا ہے
------------------------------
چور تو چوری کر کے مان جاۓ گا
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کبھی نہیں
مانے گا وہ خراٹے مارتا ہے
------------------------------
The most authentic WhatsApp channel for jobs, admissions, and scholarships.
Highly recommended
Must follow
Please remember us in your prayers
https://whatsapp.com/channel/0029VaCdWZaGU3BK2PC8zE0v

خاموشی ایک عبادت ہیں
اور ہمارے گروپ کے کچھ ممبرز
جنت الفردوس کے حقدار ہیں
------------------------------
خاموشی ایک عبادت ہیں
اور ہمارے گروپ کے کچھ ممبرز
جنت الفردوس کے حقدار ہیں
------------------------------
آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر گئی اور باقی کی ڈگریوں کی فوٹوسٹیٹ کروانے میں
------------------------------
آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر گئی اور باقی کی ڈگریوں کی فوٹوسٹیٹ کروانے میں
------------------------------
ہم لڑکے سارے سال میں اتنا نہیں
پڑھتے جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کے پڑھ لیتی ہیں
------------------------------
ہم لڑکے سارے سال میں اتنا نہیں
پڑھتے جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کے پڑھ لیتی ہیں
------------------------------
الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا..
------------------------------
الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا..
------------------------------
پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے
------------------------------
پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے
------------------------------
پہلے اگر دو لوگ جھگڑا کرتے تو تیسرا چھڑ وانے جاتا.. پر اب اگر دو لوگ جھگڑا کرتے ہے تو تیسرا وڈیو بنانے لگتا ہے
------------------------------
پہلے اگر دو لوگ جھگڑا کرتے تو تیسرا چھڑ وانے جاتا.. پر اب اگر دو لوگ جھگڑا کرتے ہے تو تیسرا وڈیو بنانے لگتا ہے
------------------------------
رکھ کر راستے میں نفرتوں کے کنٹینر
تم نے دل کو اسلام آباد بنا ڈالا
------------------------------
رکھ کر راستے میں نفرتوں کے کنٹینر
تم نے دل کو اسلام آباد بنا ڈالا
------------------------------
ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات کافی دیر گئے گھر پہنچے دوسرے دن دوستوں نے پوچھا رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟؟؟
دوست نے شرمندہ ہو کر جواب دیا نہیں کچھ نہیں
یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا.

ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں
------------------------------
ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں
------------------------------
سیانے کہتے ہیں
ماں ایک عظیم درسگاہ ہے
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کے لیے
تین چار درسگاہیں بناوں گا
------------------------------
سیانے کہتے ہیں
ماں ایک عظیم درسگاہ ہے
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کے لیے
تین چار درسگاہیں بناوں گا
------------------------------
ماں ایک عظیم درسگاہ ہے
------------------------------
شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے ....
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید

استانی سچ اور وہم میں کیا فرق ہے؟ شاگرد میڈم جی آپ ہمیں پڑھا رہی ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے۔
------------------------------
استانی سچ اور وہم میں کیا فرق ہے؟ شاگرد میڈم جی آپ ہمیں پڑھا رہی ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے۔
------------------------------
عورت کی بربادی اسی وقت شروع ہو جاتی ہے..
جب اس کے حسن کی تعریف ایک غیر مرد کر رہا ہو اور وہ کم عقل اس پر خوش ہو رہی ہو۔۔۔

موبائل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے تھوڑا صبر کر لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا
------------------------------
موبائل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے تھوڑا صبر کر لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا
------------------------------
عورتوں کو برابر کے حقوق ملنا شروع اب دلہن کے ساتھ دلہا بھی رویا کرے گا
------------------------------
عورتوں کو برابر کے حقوق ملنا شروع اب دلہن کے ساتھ دلہا بھی رویا کرے گا
------------------------------
شوہر وہ ہستی ہے
جس کو اسلام کا کچھ پتہ ہو یا نہ ہو
*لیکن یہ ضرور پتہ ہوتا ہے کہ*
چار شادیاں کرنا اسکا حق ہے
------------------------------
شوہر وہ ہستی ہے
جس کو اسلام کا کچھ پتہ ہو یا نہ ہو
*لیکن یہ ضرور پتہ ہوتا ہے کہ*
چار شادیاں کرنا اسکا حق ہے
------------------------------
شوہر وہ ہستی ہے
------------------------------
جس کو اسلام کا کچھ پتہ ہو یا نہ ہو
------------------------------
چار شادیاں کرنا اسکا حق ہے
------------------------------
کوٸی لڑکی بغیر میکپ والا فوٹو
بھیج دے
مجھے اپنےچھوٹے
بھاٸی کو ڈرانا ھے وہ مٹی کھاتا ہے
------------------------------
کوٸی لڑکی بغیر میکپ والا فوٹو
بھیج دے
مجھے اپنےچھوٹے
بھاٸی کو ڈرانا ھے وہ مٹی کھاتا ہے
------------------------------
کوٸی لڑکی بغیر میکپ والا فوٹو
------------------------------
بھیج دے
------------------------------
مجھے اپنےچھوٹے
------------------------------
بھاٸی کو ڈرانا ھے وہ مٹی کھاتا ہے
------------------------------